ایف ایس سی پری میڈیکل اور پری انجینئرنگ کے طلباء کے لیے مالی معاونت۔
ایف ایس سی پری میڈیکل اور پری انجینئرنگ کے مستحق طلباء کے لیے مکمل ٹیوشن فیس اور MDCAT/ECAT کی تیاری کے کورس کی فیس۔
کسی تسلیم شدہ کالج میں ایف ایس سی پری میڈیکل یا پری انجینئرنگ میں داخل ہو۔ میٹرک میں کم از کم 70% نمبر۔